Results 1 to 2 of 2

Thread: سابق صدر آصف زرداری کی طبعیت ناساز ہو گئی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic سابق صدر آصف زرداری کی طبعیت ناساز ہو گئی

    سابق صدر آصف زرداری کی طبعیت ناساز ہو گئی

    Asif.jpg
    سابق صدر آصف زرداری کی طبعیت ناساز ہو گئی ہے۔ ان کے چیک اپ کیلئے فوری طور پر ڈاکٹروں کی ایک ٹیم کو بلاول ہاؤس میں طلب کر لیا گیا ہے۔

    ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف زرداری کو بلڈ پریشر اور سینے میں تکلیف کی شکایات ہے۔ گزشتہ سال اکتوبر میں ان کی اچانک طبعیت خراب ہو گئی تھی جس کے بعد انھیں ڈاکٹروں کی ہدایت پر ہسپتال داخل کرایا گیا تھا۔

    یاد رہے کہ گزشتہ سال پیپلز پارٹی کے رہنما فاروق ایچ نائیک کی جانب سے سابق صدر آصف علی زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت کیلئے درخواست دائر کی گئی تھی جس میں بتایا گیا تھا کہ ان کو عارضہ قلب ہے، ان کے دل میں تین سٹنٹس ڈالے جا چکے ہیں، جبکہ انہیں ’آئی سکیمک‘ نامی بیماری بھی ہے، جس میں دل کو خون اور آکسیجن کی کافی مقدار مہیا نہیں ہوتی۔

    درخواست میں کہا گیا تھا کہ سابق صدر زرداری Ú©Ùˆ بلڈ پریشر، ذیابیطس، سنسری پیریفرل اور آٹونومک نیوروپیتھی کا مرض بھی لاØ+Ù‚ ہے۔ اس Ú©Û’ علاوہ ان Ú©Ùˆ ریڑھ Ú©ÛŒ ہڈی میں بھی ایک سے زیادہ لمبر اور سرویکل سپونڈی لوسز جیسی تکالیف ہیں۔



    2gvsho3 - سابق صدر آصف زرداری کی طبعیت ناساز ہو گئی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: سابق صدر آصف زرداری کی طبعیت ناساز ہو گئی

    2gvsho3 - سابق صدر آصف زرداری کی طبعیت ناساز ہو گئی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •